88

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کاشف نزیر کی بطور شعبہ ٹی بی کلینک انچارج تقرری کی خوشی میں دوستو ں کو فوگ ریسٹورنٹ میں شاندار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کاشف نزیر کی بطور شعبہ ٹی بی کلینک انچارج تقرری کی خوشی میں دوستو ں کو فوگ ریسٹورنٹ میں شاندار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کاشف نزیر کی بطور شعبہ ٹی بی کلینک انچارج تقرری کی خوشی میں دوستو ں کو فوگ ریسٹورنٹ میں شاندار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر بابر خان، انچارج بلڈ بنک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد جمیل ،محمد بلال انعام تحصیل ٹی بی ایڈمن ،حبیب احمد لیب ٹیکنیشن ،

فقیر محمد ،انتھانی ایل ،شبیر احمد۔محد مدثر، ریڈر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عثمان انعام، ہارون آباد کے معروف صحافی شہباز وٹو نے پارٹی میں شرکت کی اور سب دوستوں نے ڈاکٹر کاشف نزیر کو انچارج شعبہ ٹی بی کلینک بننے پر خلوص دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں