ڈسٹرکٹ کریمنل جسٹس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس
کہ ٹریفک کے نظام کی بدحالی تجاوزات پہلے ہی کئی گنا زیادہ ہو جانے اور ملی بھگت سے لائسنس بننے کی مسلسل شکایات ملنے پر انہوں نے خود شہر کا چکر لگایا ہے تو پتہ چلا کہ مین بازار چوک تاجدار ختم نبوت ﷺ عزیز بھٹی گلی حکیماں گلی زرگراں گلی ککے زئیاں غلہ منڈی کی سڑکوں پر 70 تا 80 فیصد حصہ پر تجاوزات بن چکی ہیں جن کے خلاف عملہ تہہ بازاری کوئی کارروائی نہ کر رہا ہے
اسی طرح عزیز بھٹی سول کوآرٹرز روڈ بلدیہ چوک چوک یادگار پارک سمیت متعدد جگہوں پر ناجائز اڈے اور پارکنگ پوائنٹس چل رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کی ملی بھگت کے بغیر چلنا ناممکن ہے ڈسٹرکٹ جج نے اجلاس میں موجود ضلعی حکام کو ہدایت کی کہ وہ خود تجاوزات کے خاتمہ اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کی خاطر اقدامات کریں
اور لائسنسوں کے اجراء کی خود نگرانی کریں اور بڑی سڑکوں پر سلوموونگ گاڑیوں کا داخلہ بند کروایا جائے اور تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا وقت ایک ہی نہ ہونا چاہیے اجلاس میں مقدمات کے چالانوں کی تکمیل کی رفتار کا جائزہ بھی لیا گیا
https://youtu.be/yb2Wt9TPpfw