تحصیل صافی میں مامدگھٹ کے مقام پرضلع انتظامیہ۔ڈائریکٹریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا اور پاک فوج کے تعاون سے۔صافی سپورٹس فسٹول کا افتتاح
ضلع مہمند۔تحصیل صافی میں مامدگھٹ کے مقام پرضلع انتظامیہ۔ڈائریکٹریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا اور پاک فوج کے تعاون سے۔صافی سپورٹس فسٹول کا افتتاح۔تقریب میں 22 برگیڈ کے برگیڈیئرعمران صدیق۔کرنل توحید۔ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر سعید اختر۔اپر مہمند چیئرمین تاج ولی خان۔adc محسن حبیب ac عثمان خان علمائے
کرام۔سکول اساتذہ اور طالب علموں کی کثیرتعداد میں شرکت۔سپورٹس گالا کی لوگو کا باقاعدہ رہنمائ کی گئ۔سپورٹس گالا میں سرکاری۔پرائویٹ سکولوں کے علاوہ دینی مدارس کے طلبا بھی حصہ لے رہے ہیں۔
مامدگھٹ کے مقام پرصافی سپورٹس گالا میں سرکاری سکولوں کے 8 پرائویٹ سکولوں کے 15 اور دینی مدارس کے 12 مدارس کے 500 سے زیادہ کھیلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور یہ تحصیل صافی میں سب سے بڑا ایونٹ ہے۔سپورٹس گالا میں کرکٹ۔والی بال۔فٹبال ۔بیڈمنٹن رسہ کشی۔باسکٹ بال اور مختلف کھیل شامل ہیں۔
تقریب میں اغاز قومی ترانے سے ہوا روایتی ڈانس پیش کی گئ اور مختلف ٹیموں کا گراونٹ میں مارچ کیا گیا۔اس موقع پر رسہ کشی کا مقابلہ بھی کیا گیا۔صافی سپورٹس گالا 12 دنوں تک جاری رہیگا۔
تقریب سے برگیڈیئرعمران صدیق۔حاجی عالم خان۔adc محسن حبیب اور چیئر مین مولانا تاج ولی خان نے کہا کہ صافی میں سخت قربانی کے بعد امن قائم ہوا ہے اور اسطرح کے سرگرمیوں سے امن کو فروغ ملیگا اور ترقی میں ایک اہم کردار اداکرینگے۔ مقررین نے کیا کہ صافی تحصیل کے لوگوں نے سخت قربانی دی ہے