Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانپور اپر چناب کینال میں 45 سالہ آدمی کو قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا

خانپور اپر چناب کینال میں 45 سالہ آدمی کو قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)خانپورلاہورروڑ پر اپر چناب کینال میں 45 سالہ آدمی کو قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینک دیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 شیخوپورہ شاہد حسین نے بتایا کہ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی غوطہ خور ٹیم نے نہر میں مقتول کی تلاش شروع کر دی- ریسکیو 1122 کی

غوطہ خور ٹیم لائن سرچ اور سکوبا ڈائیونگ کی مدد سے مقتول کو تلاش کر رہی ہے۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم پولیس کی کال پرقاتل کی نشاندہی پر لاش کو پھینکے جانے والی جگہ سےتلاش کر رہی ہے۔

Exit mobile version