گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون ایبٹ آباد میں ایک روزہ سائنس اور تھیمٹک آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیا گیا
جبکہ شعبہ تاریخ کہ طلبہ نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی ۔ججز کے فرائض سابق پرنسپل پروفیسر جمیل اختر اعوان اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے انجام دیے۔ آخر میں پوزیشن ہولڈر ڈیپارٹمنٹز کے طلبہ کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔