21

کرائم رپورٹر ، نوجوان صحافیہ صحہ خان کے والد الحاج حکیم محمد ادریس چشتی انتقال کرگئے

کرائم رپورٹر ، نوجوان صحافیہ صحہ خان کے والد الحاج حکیم محمد ادریس چشتی انتقال کرگئے

ٹھٹھہ نمائندہ
کرائم رپورٹر ، نوجوان صحافیہ صحہ خان کے والد الحاج حکیم محمد ادریس چشتی انتقال کرگئے ، جنکی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی ، دھابیجی پریس کلب کے صدر مقصود احمد جوکیو ،

جنرل سیکرٹری شبیر احمد جوکیو ، امین فاروقی ، شاہد حسین سموں ، علی مصطفیٰ پہنور ، روشن بھوپانی ، سیف الملوک شاہ ، نصیر خان اور محمد علی ناہیو سمیت دیگر نے صحہ خان سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں