52

بدین کی لڑکی سونا بنت محمد جمن بھٹی نے ٹنڈو محمد خان کے رمضان بن مبارک ہمدانی سے محبت کی شادی سول کورٹ بدین میں کرلی

بدین کی لڑکی سونا بنت محمد جمن بھٹی نے ٹنڈو محمد خان کے رمضان بن مبارک ہمدانی سے محبت کی شادی سول کورٹ بدین میں کرلی

بدین کی لڑکی سونا بنت محمد جمن بھٹی نے ٹنڈو محمد خان کے رمضان بن مبارک ہمدانی سے محبت کی شادی سول کورٹ بدین میں کرلی ، نیوبہتا جوڑا تحفظ کے لئے دھابیجی پریس کلب پہنچ گیا ، ہم نے محبت میں رضا خوشی سے شادی کی ہے

, تحفظ کا کورٹ آڈر ہمارے پاس ہے ، رشتہ دار جانی دشمن بن گئے ہیں ایس پی بدین ہمیں تحفظ فراہم کرے ، ہمیں نقصان پہنچنے پر اسکے زمہ دار مذکورہ رشتہ دار ہونگے۔ رمضان ہمدانی اور سونا بھٹی کی میڈیا سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں