عوامی تحریک کی غلام اللہ میں احتجاجی ریلی
ٹھٹھہ نمائندہ
عوامی تحریک کی غلام اللہ میں احتجاجی ریلی ، سندھ کی زمینوں ، سمندری پٹی ، تیل ، گیس اور کوئلہ کے زخائر وفاق کو دئے جانے ، خورشید شاہ کی قیادت میں بنائ گئ صوبائی کمیٹی ، مہنگائ و بیروزگاری کیخلاف جبکہ افغانیوں ،
برمی و بنگالی و دیگر کو سندھ سے نکالنے کے لئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر لال جروار ، نور احمد کاتیار اور رزاق چانڈیو کی قیادت میں ریلی غلام اللہ شہر میں نکالی گئے جہاں بڑی تعداد میں عوامی تحریک کے کارکنان نے شرکت کی