35

پیپلز پارٹی سندھ رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے نئے سال 2023 کے لئے منتخب عہدیداران صحافیوں کو مبارکباد پیش کی

پیپلز پارٹی سندھ رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے نئے سال 2023 کے لئے منتخب عہدیداران صحافیوں کو مبارکباد پیش کی

ٹھٹھہ نمائندہ
پیپلز پارٹی سندھ رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے نئے سال 2023 کے لئے منتخب ٹھٹھہ/ سجاول پریس کلبز ، دھابیجی گھارو ، گجو ، گھوڑا باری اور کیٹی بندر کے نئے عہدیداران صحافیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا

ہیکہ صحافی معاشرہ کا اہم حصہ ہیں اور انکی سماجی اور عوامی ترجمانی کو سراہتے ہوئے مزید نیک خواہشات و تمنا کا اظہار کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں