48

حیدرآباد آباد یونین آف جرنلسٹ یونٹ ٹھٹھہ کا سالانہ انتخابات سینئر صحافی خدابخش بروہی صدر منتخب

حیدرآباد آباد یونین آف جرنلسٹ یونٹ ٹھٹھہ کا سالانہ انتخابات سینئر صحافی خدابخش بروہی صدر منتخب

ٹھٹھہ نمائندہ
حیدرآباد آباد یونین آف جرنلسٹ یونٹ ٹھٹھہ کا سالانہ انتخابات سینئر صحافی خدابخش بروہی صدر منتخب

ایچ یو جے یونٹ ٹھٹھہ سال 2023 کے لئے نئ باڈی کا انتخاب ایگزیکٹو کمیٹی کے مرکزی ممبر مقصود احمد جوکیو کی نگرانی میں ہوا جہاں متفقہ طور پر ضلعی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا جسمیں سینئر صحافی خدابخش بروہی صدر ، سینئر نائب صدر عبدالروف بروہی ، نائب صدر امین فاروقی ،

جنرل سیکریٹری راجہ تنویر خاصخیلی ، جوائنٹ سیکریٹری صاحب خان کلمتی ، خرانچی شبیر جوکیو ، اطلاعات سیکریٹری میر ممتاز جاڑو ، متفقہ رائے سے منتخب ہوئے جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر کیلئے سید دائم شاہ ، عبداللہ رانو ، اسماعیل میمن اور شبیر بھٹی منتخب ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں