ہیڈکوارٹر غلنئی مین پشاو رباجوڑ شاہراہ پرخاصہ دار فورس ضم کی فیز فورتعطل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع مہمند
ہیڈکوارٹر غلنئی مین پشاو رباجوڑ شاہراہ پرخاصہ دار فورس ضم کی فیز فورتعطل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔تعطل سے 161ا فراد بے روزگارکی صورت میں دوسال تنخواہ بندش سے فاقہ کشی کی زندگی گزاررہے ہیں۔فیزفورفوری بحال کرکے مزیدامتحان نہ لیاجائے۔مظاہرین
ہیڈکوارٹر غلنئی مین پشاو رباجوڑ شاہراہ پرخاصہ دارفورس کا پولیس میں ضم ہونے والے فیزفورامیدواران نے تعطل کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے شاہراہ کوتقریباایک گھنٹہ ہرقسم امدورفت کیلئے بندرکھا۔
۔جبکہ فیزفور کی مذکورہ اہلکاربے روزگاری کے عالم میں فاقہ کشی پرمجبورہوئے ہیں۔حالانکہ امیدواران نے تمام ضروری دستاویزات مکمل کرکے محکمہ پولیس سے پاس ہوئے ہیں۔مگرہوم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی کے بجائے ردی ٹوکری میں ڈال دی ہیں۔جن سے امیدواران مایوسی کاشکاراحتجاج پرمجبورہوئے۔
جبکہ فیزفورمیں 75شہدأفیملزکی اہلکاربھی متاثرہیں۔بلکہ قبائل کوسابقہ خاصہ داریاں اورمراعات بیش بہاناقابل فراموش قربانیوں پردی تھے۔جن کاانضمام کے وقت پولیس میں ضم کاوعدہ ہواتھا۔مگراب قبائل اپنے حقوق کی حصول کیلئے خوارہورہے ہیں۔ایک گھنٹہ احتجاج کے بعد مظاہرین سے ڈی ایس پی انقلاب خان کی کامیاب مذکرات پرشاہراہ کھول دیاگیا۔اورمسلہ حل میں پیش رفت کیلئے کمیٹی تشکیل دی۔اوردھمکی دی کہ مسلہ فوری حل نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ احتجاج پرنکل ینگے۔