32

ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی آٹے کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لئے خود فیلڈ میں نکل پڑے

ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی آٹے کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لئے خود فیلڈ میں نکل پڑے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی آٹے کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لئے خود فیلڈ میں نکل پڑے
ڈپٹی کمشنر کا شہر میں آٹےکے پوائنٹس کا دورہ،خریداروں سے دستیابی بارے گفتگو
ضلعی انتظامیہ ناجائز منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں نمٹے گی:ڈپٹی کمشنر
ضلع میں آج فکسڈ اور ٹرکنگ پوائنٹس پر 10 کلو آٹے کے 20 ہزار سے زائد بیگز فراہم کیئے گئے:ڈپٹی کمشنر
گزشتہ رات غلہ منڈی سے 600 بوری گندم فیصل آباد لے جانے کی کوشش بھی ناکام بنادی گئی:ڈپٹی کمشنر
مخلتف پوائنٹس سے آٹا خرید کر ہوٹلوں کو سپلائی کرنے والے مافیا کو بھی شکنجے میں لائیں گے:ڈپٹی کمشنر
دیگر تحصیلوں میں بھی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے :ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں