ضلعی انتظامیہ کے گندم کے کاشتکاروں کو کھاد کی باآسانی سپلائی کیلئے کوشاں
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کے گندم کے کاشتکاروں کو کھاد کی باآسانی سپلائی کیلئے کوشاں
ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے ڈیلرز کی دکانوں کے دورے
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں سیف اللہ جاوید نے چھپائی گئی کھاد کے 250 بیگز پکڑ لیئے
ڈیلرکو 25 ہزار روپے جرمانہ،کھاد کنٹرول ریٹ پر فروخت کرائی جائیگی
محمکہ زراعت کی بھی رواں ماہ ذخیرہ اندوز ڈیلروں کے خلاف کارروائیاں
جنوری میں ابتک 1 ایف آئی آر ،2 استغاثہ دائر، 1 لاکھ 65 ہزار روپے کے جرمانہ
ضلعی انتظامیہ ہر صورت کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے گا:ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی