Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چیئرمین ہومن رائٹس موومنٹ آبزرور یونائیٹڈ نیشن رانا بشارت علی خان نے سردار طیب خان کو بین الاقوامی انسانی حقوق کا میڈیا ایڈوائیزر مقرر کر دیا

چیئرمین ہومن رائٹس موومنٹ آبزرور یونائیٹڈ نیشن رانا بشارت علی خان نے سردار طیب خان کو بین الاقوامی انسانی حقوق کا میڈیا ایڈوائیزر مقرر کر دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)چیئرمین ہومن رائٹس موومنٹ آبزرور یونائیٹڈ نیشن رانا بشارت علی خان نے سردار طیب خان کو بین الاقوامی انسانی حقوق کا میڈیا ایڈوائیزر مقرر کر دیا سردار طیب خان کا باقاعدہ نوٹیفیکشن لیٹر جاری کر دیا نوٹیفکیشن کی کاپی صدریونائیٹڈ نیشن، ہومن رائٹس کونسل جنرل، اور دنیا کے تمام سفارتکاروں کو بھجوا دی گئی
انٹرنیشنل ہومین رائس موومنٹ اس وقت دنیا کے 67ممالک میں انسانی حقوق کی خدمات سرانجام دے رہی ہے انٹرنیشنل ہومین رائٹس موومنٹ کے چالیس ہزار سے زائد ممبرز بے لوث انسانیت کی خدمت میں سرگرم عمل ہیں سردار طیب خان نے چیئرمین ہومن رائٹس موومنٹ رانا بشارت علی خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے

کہا کہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی پوری تنظیم کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے اپنی تنظیم کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا انشاءاللہ بے لوث اپنی جدوجہد اور دل و جان سے انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کروں گا ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور انسانیت کی خدمات کے لئے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے اللہ ہمارے نیک مقصد میں کامیاب کرے

Exit mobile version