69

منڈی بہاؤالدین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اقوامِ متحدہ یوتھ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری

منڈی بہاؤالدین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اقوامِ متحدہ یوتھ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری

منڈی بہاؤالدین(بیورو رپورٹ)منڈی بہاؤالدین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اقوامِ متحدہ یوتھ کی جانب سے طارق میڈیکل کمپلیکس کے خصوصی تعاون سے طارق میڈیکل کمپلیکس منڈی بہاؤالدین میں غریب بہن بھائیوں کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری ہے جس میں سینئر ڈاکٹرز سے مفت میڈیکل چیک اپ کے ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں اس مہنگائی کے دور میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کے طرف سے کیا گیا یہ اقدام انتہائی قابل تعریف ہے
اللہ کریم ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے.. آمین خواجہ میثم تمار یوسف ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ میڈیا ایڈوائزر سردار طیب خان نے کہا انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم رانا بشارت علی خان یونائیٹڈ نیشن آبزرور چیئرمین ہیومن رائٹس مومنٹ کی قیادت میں دنیا کے 67 ممالک میں انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے اور انسانیت کا جذبہ رکھنے والے ہزاروں کارکنان کی دل کی گہرائیوں سے حوصلہ افزائی کرتے ہیں انسانیت کی خدمت بھی اصل جہاد ہے اور انسانیت کو خوش کر کے ہم متحد کر سکتے ہیں اللہ ہمارے عظیم مقصد میں ہمیشہ کامیاب و کامران عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں