ضلع مہمند۔تحصیل حلیمزئی کوز گندہاب علاقہ یوسف خیل سے کل رات ایک ٹرانسفرمر چوری ہوگئے ہے
ضلع مہمند۔تحصیل حلیمزئی کوز گندہاب علاقہ یوسف خیل سے کل رات ایک ٹرانسفرمر چوری ہوگئے ہے.چوروں نے رات کی تاریکی اور بارش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یوسف خیل گاوں میں ایک مشترکہ گھریلوں ٹرانسفرمر چوری کر لئے.اہل علاقہ کے لوگوں نے محکمہ پولیس سے پرزور مطالبہ کیا کہ اسکا بروقت نوٹس لیں اور اس میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیں۔
علاقہ یوسف خیل میں اس قسم کی واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔تاہم اسکے خلاف کسی نے بھی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائیں اور اس قسم کی واقعات سے علاقے کے لوگوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔