33

مسلم لیگ(ن) شارجہ ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم تنولی کی یواے ای چئیرمین غوث قادری سے ملاقات

مسلم لیگ(ن) شارجہ ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم تنولی کی یواے ای چئیرمین غوث قادری سے ملاقات

شارجہ(بیورورپورٹ) مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری عبدالرحیم خان تنولی نے گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ(ن)یو اے ای کے چیئرمین محمد غوث قادری سے ملاقات کی ،اس موقع پر قائم مقام صدر شارجہ چوہدری بشیر احمد، شاہد، نائب صدر مسلم لیگ ن یواےای ملک شہزاد، آنفارمیشن سیکر یٹری شارجہ رانا وہاب اور ن لیگی رہنما آصف ٹاکر بھی موجود تھے، ملاقات میں پارٹی امور پر گفتگو ہوئی
آور سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کی پاکستان واپسی براستہ ابوظہی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، مریم نواز کی واپسی پر مسلم لیگ ن یواےای کے چیئرمین محمد غوث قادری اور مسلم لیگ(ن) شارجہ کے قائم مقام صدر چویدری بشیر احمد اور شاہد، کی سرپرستی میں بھرپور استقبال کرنے کا عزم کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں