تھانہ جاتلی کے علاقہ ٹبی سیداں سے نا معلوم افراد مرغی خانے سے 5 ہزار مرغیاں اور پولڑی فارم ملازمین سے 10 ہزار نقدی لوٹ کرفرار
ملازمین کو رسیوں سے باندھ کر 5 ہزار مرغیاں جن کی مالیت تقریبا 25 لاکھ بنتی اور ملازمین نے 10 ہزار نقدی بھی لے گۓ جاتلی پولیس نے تعزیرات پاکستان دفعہ 382/342کے تحت مقدمہ درج کر لیا