عمران کی جانب سے قتل کی سازش کا الزام زرداری پر لگانے پر رانا ثنا کا ردعمل آگیا
عمران کی جانب سے قتل کی سازش کا الزام زرداری پر لگانے پر رانا ثنا کا ردعمل آگیا
عمران کی جانب سے قتل کی سازش کا الزام زرداری پر لگائے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنا کا ردعمل آگیا۔
رانا ثنا نے کہا کہ اب وہ کہہ رہا ہے کہ زرداری صاحب اسے قتل کرانے کی سازش کررہے ہیں، عمران خان مخالفین کے خلاف پراپیگنڈا کر رہا ہے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 26 نومبر کو بھی آپ کیلئے بڑا تھریٹ تھا ، عمران خان ہوش کے ناخن لیں اور ایسا پراپیگنڈا جوآپ کیلئے خطرناک ہو نہ کریں۔