45

حکومت دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کرے،پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی رہنما فیروزہ لاشاری

حکومت دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کرے،پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی رہنما فیروزہ لاشاری

ٹھٹھہ نمائندہ
پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی رہنما فیروزہ لاشاری نے کہا ہیکہ حکومت دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کرے ، پشاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکہ ایک بزدلانہ عمل ہے جسکی شدید مذمت کرتے ہیں

۔ آرمی پبلک اسکول کے شہدا بچوں انصاف ہوتا ، تو آج یہ دن نہ دیکھنے کو ملتا انہوں نے کہا کہ کومت کی لاپرواہی کے سبب اب تک دہشتگرد پاکستان میں ہیں ، حکومت دہشت گردی کے واقعات کو سنجیدہ لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں