Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ممبر اسمبلی حلقہ ایل اے 2 چوہدری قاسم مجید اور سابق امیدوار اسمبلی محمد نذیر انقلابی کی کمال حکمت عملی سے 4 مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل

ممبر اسمبلی حلقہ ایل اے 2 چوہدری قاسم مجید اور سابق امیدوار اسمبلی محمد نذیر انقلابی کی کمال حکمت عملی سے 4 مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل

اسلام گڑھ(نامہ نگار) ممبر اسمبلی حلقہ ایل اے 2 چوہدری قاسم مجید اور سابق امیدوار اسمبلی محمد نذیر انقلابی کی کمال حکمت عملی سے 4 مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے سیاسی حلقوں کو ورتہ حیرت میں ڈال دیا ہے آمدہ الیکشن کے لیے دیگر سیاسی دھڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

حلقہ ایل اے 2 چکسواری میں چوہدری قاسم مجید اور میونسپل کمیٹی اسلام گڑھ میں محمد نذیر انقلابی نے اپنی سیاسی حکمت عملی سے اپنے اپنے ورکرز کو کامیاب کرا کر ثابت کر دیا ہے کہ آج بھی حلقہ ایل اے 2 اسلام گڑھ چکسواری میں سیاسی طور پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا محمد نذیر انقلابی گروپ مضبوط ہے اور عوام میں ان کی مقبولیت اور گرفت مضبوط ہیذرائع کے مطابق آنے والے الیکشن میں پی ڈی ایم کا اتحاد بھی متوقع ہے

Exit mobile version