سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار
ڈی جی خان (راجہ فرقان احمد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کاررائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان میں گرفتار ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن سے دھماکا خیز مواد،
کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، ہینڈ گرینیڈ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کے خلاف 7 مقدمات درج ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے