26

سسئ پلیجو کی پولیس آفس کراچی پر حملے کی شدید مذمت ، دشمن ناکام و نامراد رہے گا۔ سینیٹر سسئ پلیجو

سسئ پلیجو کی پولیس آفس کراچی پر حملے کی شدید مذمت ، دشمن ناکام و نامراد رہے گا۔ سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ نمائندہ
سسئ پلیجو کی پولیس آفس کراچی پر حملے کی شدید مذمت ، دشمن ناکام و نامراد رہے گا۔ سینیٹر سسئ پلیجو
پیپلز پارٹی رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے کہا ہیکہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک رہیں گے ، ملک دشمن عناصر نے ہمیشہ سندھ کو ٹارگٹ پر رکھا ، منی پاکستان کراچی میں ہونے والی دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہمارے فخر سیکورٹی فورسز نے جس جواں مردی سے دشمن کو شکست دی داد دیتے ہیں ، پولیس آفس کراچی پر ہونے والے حملہ میں شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کے لئے دعاگو ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں