36

انٹرنیشنل میڈیا ایڈوائزر ہیومن رائٹس مومنٹ ٹو یونائیٹڈ نیشنل سردار طیب خان نے سینئر صحافی شہید ارشد شریف کی سالگرہ کے موقع پر کہا کے موقع پر مبارکباد اور شہید کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں

انٹرنیشنل میڈیا ایڈوائزر ہیومن رائٹس مومنٹ ٹو یونائیٹڈ نیشنل سردار طیب خان نے سینئر صحافی شہید ارشد شریف کی سالگرہ کے موقع پر کہا کے موقع پر مبارکباد اور شہید کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں

انٹرنیشنل میڈیا ایڈوائزر ہیومن رائٹس مومنٹ ٹو یونائیٹڈ نیشنل سردار طیب خان نے سینئر صحافی شہید ارشد شریف کی سالگرہ کے موقع پر کہا کے موقع پر مبارکباد اور شہید کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں سردار طیب خان نے کہا کے 22 فروری، ارشدشریفشھید شریف شہید کی سالگرہ کے موقع پر یاد رکھیں کہ انکے قتل کے پیچھے جو لوگ ہیں، جن کے نام انکی والدہ نے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں دیے ہیں، وہ سب ابھی تک آزاد ہیں! اپنے ہیروز اور غداروں کو ہمیشہ یاد رکھیں! طیب خان نے مزید کہا کے کینیا حکومت شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور ملوث پولیس افسران سے جلد از جلد تحقیقات شروع کر کے ارشد شریف شہید کو انصاف دلائے
سردار طیب خان نے بتایا کےارشد شریف شہید ( پیدائش 22 فروری 1973ء تا 23 اکتوبر 2022ء)، ایک پاکستانی صحافی، مصنف اور ٹی وی نیوز اینکر پرسن تھے۔ [1] ان کو تحقیقاتی صحافت میں مہارت حاصل تھی، اور قومی اور بین الاقوامی خبر رساں اداروں خاص طور پر برطانیہ کے لیے ملک میں بہت سے سیاسی واقعات کا احاطہ کیا ہے

۔ 23 مارچ 2019ء کو انہیں صحافت میں ان کی خدمات پر صدر پاکستان نے پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔ وہ اپنی تحقیقی صحافت کیلئے جانے جاتے تھے ارشد شریف شہید ہمارے تمام صحافیوں کے لیے رول مڈال تھے ہمیں انکی مثبت اور منفرد صحافت سے سبق حاصل سیکھنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں