22

بھنبھور میں مقامی نجی فیکٹری کا زہریلہ کیمکل شدہ فضلہ قریب کے گھوٹوں پر اثرانداز ، گزشتہ روز ایک خاتون کا جنازہ اس زہریلے پانی پر سے گزارا گیا

بھنبھور میں مقامی نجی فیکٹری کا زہریلہ کیمکل شدہ فضلہ قریب کے گھوٹوں پر اثرانداز ، گزشتہ روز ایک خاتون کا جنازہ اس زہریلے پانی پر سے گزارا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
بھنبھور میں مقامی نجی فیکٹری کا زہریلہ کیمکل شدہ فضلہ قریب کے گھوٹوں پر اثرانداز ، گزشتہ روز ایک خاتون کا جنازہ اس زہریلے پانی پر سے گزارا گیا ، سمتاثرہ گھوٹوں عبدالوھاب جوکھیو ، دوست محمد زنگیانی ، آچار میر بحر اور ناتھو ملاح کے شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بھنبور کے تاریخی سیاحتی مقام کو جانے

والے سیاح اور ہمارے بچوں کو اسکول جاتے ہوئے شدید دشواری کا سامنا ہے ، ڈی سی ٹھٹھہ اور ضلع انتظامیہ فوری نجی فیکٹری کیخلاف ایکشن لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں