45

سینیٹر سسئ پلیجو نے ڈاکٹر الماس اقبال خواجہ کی دعوت پر مکلی میں قائم کی گئی نئی پرائیوٹ ھاسپٹل زینب جنرل ھاسپٹل کا دورہ

سینیٹر سسئ پلیجو نے ڈاکٹر الماس اقبال خواجہ کی دعوت پر مکلی میں قائم کی گئی نئی پرائیوٹ ھاسپٹل زینب جنرل ھاسپٹل کا دورہ

ٹھٹھہ نمائندہ
سینیٹر سسئ پلیجو نے ڈاکٹر الماس اقبال خواجہ کی دعوت پر مکلی میں قائم کی گئی نئی پرائیوٹ ھاسپٹل زینب جنرل ھاسپٹل کا دورہ کیا اور وہاں موجود سھولیات پر ھاسپٹل کی سربراہ ڈاکٹر الماس خواجہ اور انکی مینجمنٹ ٹیم کو سراہا

اس موقع پر ٹھٹہ ، سجاول کے معروف دانشور اور صحافی اقبال خواجہ نے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزٹ کے دوراں محقق اور تعلیمدان ڈاکٹر محمد علی مانجھی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں