Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جماعت اسلامی کی جانب سے آئندہ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار وں کا اعلان

جماعت اسلامی کی جانب سے آئندہ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار وں کا اعلان

ضلع مہمند
جماعت اسلامی کی جانب سے آئندہ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار وں کا اعلان، قومی اسمبلی کےلئے ملک سعید خان جبکہ پی کے 64 کےلئے حاجی فضل رازق اتمانخیل اور پی کے 65 کےلئے ملک فردوس خان صافی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا،

جماعت اسلامی ضلع مہمند کے رہنماوں ضلعی امیر ملک سعید خان نے تحریک حقوق قبائل کے چیئرمین فیصل خان آفریدی، حاجی فضل رازوق ،ملک فر دوس خان صافی،ملک خاندان نے درجنوں ساتھیوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے

ضمنی انتخابات کےلئے امیدواروں کا اعلان کردیا،جس کے مطابق ملک سعید خان قومی اسمبلی، حاجی فضل رازق پی کے 64 جبکہ ملک فردوس خان پی کے 65 میں جماعت اسلامی کے امیدوار ہونگے۔

Exit mobile version