31

سمجی تنظیم این آر سی اور نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب جیم خانہ مکلی میں ھوئی

سمجی تنظیم این آر سی اور نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب جیم خانہ مکلی میں ھوئی

ٹھٹھہ نمائندہ
سمجی تنظیم این آر سی اور نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب جیم خانہ مکلی میں ھوئی جس میں دیھی خواتین، ضلعی آفیسران، سوشل ویلفئر کے ڈپٹی ڈاریکٹرخدابخش بہرانی، اور ڈی ای او سیکنڈری حضور بخش خاصخیلی ڈپٹی ڈسٹرکت آفیسر ریحانہ آرائیں، خواتین تنظیم کی حمیرا علی، مدیحہ ناز جاکھرو، اور یوسف احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ جدید دور میں بھی عورت مظلوم ھے. انکو تعلیم، صحت، روزگار.

اور ترقی کے مواقع میں برابری کے بنیاد پر موقع نہیں دیا جاتا اور فرسودہ رسموں کے تحت خواتین کو پائبند سلاسل کیا جاتا ھے اور خواتین پر آئے دن تشدد کے بھی واقعات بھی معمول بنے ھوئے ھیں رہنمائوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کو آزادی اور خود مختیاری دی جائے اور برابری کے بنیاد پر انہیں ترقی کے موقعوں میں شریک کیا جائے اور خوتین کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں