Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند تحصیل حلیمزی کوز گنداؤ آل اسد ماڈل سکول میں یوم والدین و تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند تحصیل حلیمزی کوز گنداؤ آل اسد ماڈل سکول میں یوم والدین و تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند تحصیل حلیمزی کوز گنداؤ آل اسد ماڈل سکول میں یوم والدین و تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد ۔ تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے محمد نعیم، مولانا نسیم، مولانا مستان، مولانا واصف، سکول پرنسپل عرب خان،

نیاز محمد، عمر حطاب، نصیر خان، امتیاز احمد کے علاؤہ علاقائی مشران ، علمائے کرام ، سکول طلباء کثیر تعداد میں موجود تھے ۔ سکول اور کلاس میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کی گئی۔

Exit mobile version