Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند۔ غلنئ سرکل کی ایس ڈی ایس پی آیازخان کے جانب سے مہمندصحافیوں کی اعزازمیں دوپہرکھانے کااہتمام

ضلع مہمند۔ غلنئ سرکل کی ایس ڈی ایس پی آیازخان کے جانب سے مہمندصحافیوں کی اعزازمیں دوپہرکھانے کااہتمام

ضلع مہمند۔ غلنئ سرکل کی ایس ڈی ایس پی آیازخان کے جانب سے مہمندصحافیوں کی اعزازمیں دوپہرکھانے کااہتمام۔مذکورہ پروگرام میں پریس کلب ممبران کی شرکت۔جبکہ اس موقع پرتھانہ غلنئی کی ایس ایچ او اعتبارخان اور اے ایس آئی شوکت خان بھی دیگر اہلکاروں کیساتھ موجودتھے۔

مہمندپولیس غلنئی سرکل کے ایس ڈی ایس پی آیازخان نےاپنے ذاتی تعلقات کی بنأ پر مہمندصحافیوں کے اعزازمیں ظہرانے کااہتمام کیا۔کھانے کےپروگرام میں مہمندپریس کلب ممبران نے شرکت کرکے اس موقع پر غلنئ تھانہ کی ایس ایچ او اعتبارخان,اے ایس آئی شوکت خان دیگراہلکاروں کیساتھ موجودتھے

۔مہمندپریس کلب ہال میں مذکورہ مہمندپولیس کے اہلکاراورمہمندصحافیوں نے ایک ہی میزپرشکم سیرہوگئے۔صحافیوں نے آیازخان کی دعوت مہمندصحافی برادری کیساتھ دلی محبت قراردیا۔کیونکہ موصوف اور مہمندپریس کلب ممبران کارابطہ اور تعلقات ایک مدت سے چلے آرہے ہیں۔

Exit mobile version