حافظ محمد صدیق آرائیں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 227 کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔نفیس مراد میو
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حافظ محمد صدیق آرائیں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 227 کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔نفیس مراد میو آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا لودھراں سے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 227 حافظ محمد صدیق آرائیں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ہم عوامی امیدوار حافظ محمد صدیق آرائیں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں بھرپور سپورٹ کرتے ہیں بھرپور کمپین کریں گے عوامی اتحاد پاکستان نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے
عام عوام کیلئے کام کریں گے لوگوں کے مسائل دہلیز پر حل کریں گے لودھراں کیلئے مخلص امیدوار کا سامنے آنا لودھراں اور ہمارے لئے قابل فخر بات ہے مظلوم کمزور کیلئے ہمدرد لیڈر حوصلہ مند دوست بھائی ثابت ہوں گے ہماری سیاست کا حصہ بنیں کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے انشاء اللّٰہ حافظ محمد صدیق آرائیں عام عوام کیلئے تحفہ ہوگا