36

چاندہ میں جامع دارالعلوم محمودیہ عزیزیہ میں پروقار دستاربندی کی تقریب کا انعقاد

چاندہ میں جامع دارالعلوم محمودیہ عزیزیہ میں پروقار دستاربندی کی تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند(افضل صافی سے) چاندہ میں جامع دارالعلوم محمودیہ عزیزیہ میں پروقار دستاربندی کی تقریب کا انعقاد۔ایک سو پچاس علماء کرام حفاظ کرام کے دستار فضیلت کے پگڑی پہنائی۔قبائلی عوام مردم شماری کے ٹیموں سے بھرپور تعاون کیا جائے تاکہ قبائلیوں کے محرومیوں کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کیا جائے

۔ان خیالات کا اظہار جامع محمودیہ عزیزیہ چاندہ میں تحریک انصاف قبائیلی اضلاع کے صدر سابقہ وفاقی وزیر امور نورلحق قادری،مفتی نقیب اللہ جنیدی،مفتی ربنواز،مولانا امیر اللہ جنیدی،مولانا امین الحق عرف صحب الحق ودیگر علماء کرام نے ایک سو پچاس تک علماء کرام و حفظ قرآن کے دستار فضیلت کے تقریب سے حطاب کے دوران کہی کہ اور انکو دستار فضیلت کی پگڑی پہنائی۔مقررین نے کہا کہ نیک لوگوں کے ساتھ اٹھ بیٹھنے سے دلی سکون ملتا ہے۔معاشرے میں علماء کرام کے ایک الگ حثیت ہوتا ہیں

۔بعد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سابقہ وفاقی وزیر امور نورلحق قادری نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ الیکشن کمیشن کا پہلا انتخابات ہونی چاہیے تھا۔بعد میں مردم شماری ہونا چاہیے تھا۔مگر الیکشن کو سابقہ حلقہ بندی پر ہونا چاہیے۔کیونکہ الیکشن اس ملک جمہوریت کے بہترین علامت ہیں۔انھوں نے کہا کہ قبائلیوں کے ساتھ کی گئی وعدے پورا کرنا تحریک انصاف کے بغیر ناممکن ہے۔قبائلی عوام کو چاہیے

کہ وہ تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب بنا دیں۔تاکہ وہ این ایف سی ایوارڈ کے 100 ارب روپیہ قبائیلو کو دی جائے۔قبائلی عوام پسماندگی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ہماری حکومت انے کے بعد انشاءاللہ انکے تمام خرابیوں کا خاتمہ کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں