امیدوار ایم پی اے پی پی 228 سید تصدق حسین شاہ گیلانی المعروف پیر ددو شاہ کی عوامی اتحاد آفس آمد
امیدوار ایم پی اے پی پی 228 سید تصدق حسین شاہ گیلانی المعروف پیر ددو شاہ کی عوامی اتحاد آفس آمد ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو سے خصوصی ملاقات ۔۔ سیاسی صورتحال پر گفتگو ۔۔ سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو کی جانب سے سید تصدق حسین شاہ المعروف پیر ددو شاہ کی پی پی 228 لودھراں میں بھر پور سپورٹ اور حمایت کا اعلان
۔۔ نفیس مراد میو کا کہنا تھا کہ مرحوم سید حسن محمود شاہ المعروف پیر پپو شاہ کے ساتھ ہمارا بہت پرانا اور اچھا تعلق تھا جو وابستگی ان سے منقطع ہوئی وہ اب پیر ددو شاہ صاحب کے ساتھ دوبارہ جڑ گئی ہے انشاء اللہ پیر ددو شاہ صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں پیر ددو شاہ نے حمایت اور سپورٹ پر نفیس مراد میو کا شکریہ ادا کیا ملک رمضان ، محمد ارشاد ، محمد عباس ، دانیال نفیس میو اور عرشیان نفیس میو ہمراہ