Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلعی انتظامیہ میاں منڈی بازار میں ذبح خانے کو فعال بناکر شبقدر اور پشاور سے گوشت لانے پر پابندی لگائینگے۔ تحصیلدار حلیمزی سیارخان

ضلعی انتظامیہ میاں منڈی بازار میں ذبح خانے کو فعال بناکر شبقدر اور پشاور سے گوشت لانے پر پابندی لگائینگے۔ تحصیلدار حلیمزی سیارخان

ضلع مہمند۔گوشت کی قیمتوں میں اضافہ پر درجنو ں قصائی گرفتار۔بھاری جرمانوں کے بعد رہا۔ضلعی انتظامیہ میاں منڈی بازار میں ذبح خانے کو فعال بناکر شبقدر اور پشاور سے گوشت لانے پر پابندی لگائینگے۔ تحصیلدار حلیمزی سیارخان کا میڈیا سے گفتگو۔
ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئ بازار, چندہ بازار اور اہم تجارتی مرکز میاں منڈی بازار میں درجن سے زیادہ قصائی سرکاری نرخنامے سے ذیادہ ریٹ وصولی پرگرفتارکرلی۔جبکہ گوشت کیلئے سرکاری نرخ 620 روپے فی کلو مقرر کئے ہیں ۔تحصیلدار حلیمزی سیار خان نے بتایا کہ قصائی کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ تاہم ضلع انتظامیہ میاں منڈی خواجہ وس میں سرکاری ذبح خانہ کو فعال کرینگے۔ جس میں روزانہ جانوروں کو ذبحہ کئے جائینگے۔

جن کے بنأ شبقدر اور پشاور سے گوشت لانے پر پابندی لگایا جائے ینگے۔تحصیلدار سیار خان نے کہا کہ ڈپٹی کمیشنر کے ہدایت پر ضلع انتظامیہ رمضان المبارک میں گران فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں قید اور نقد جرمانے لگائے جاتے ہیں۔جبکہ روزانہ مختلف بازاروں میں معائنہ کیا جاتاہے جس میں علاقے کے مشران اور بازاروں کےیونین کی صدور اور عہدہ دار مکمل تعاون کررہے ہیں۔

Exit mobile version