36

ضلعی انتظامیہ کا شوگر مافیا کے گرد بھی گھیرا تنگ

ضلعی انتظامیہ کا شوگر مافیا کے گرد بھی گھیرا تنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی)
ضلعی انتظامیہ کا شوگر مافیا کے گرد بھی گھیرا تنگ
رواں ماہ کے دوران ابتک 3 گودام سیل کرکے 2286 بیگ چینی بحق سرکار ضبط کیئے گئے
مافیا کو 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے جرمانہ بھی کیئے گئے
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر کے گوداموں پر چھاپے

چینی کا ہر ڈیلر اپنا سٹاک رجسٹر کرانے کا پابند ہے :ڈپٹی کمشنر
ذخیرہ اندوز ناجائز منافع خور مافیا سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا:ڈپٹی کمشنر
عید سے قبل پرائس کنٹرول کے لئے مجسٹریٹس کو فری ہینڈ دیدیا:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں