50

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ایک بار پھر کل تک ٹل گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ایک بار پھر کل تک ٹل گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ایک بار پھر کل تک ٹل گیا

3 روز سے مسلسل اجلاس تاخیر کا شکار ہو کر ملتوی کیا جارہا ہے— فوٹو:فائل
3 روز سے مسلسل اجلاس تاخیر کا شکار ہو کر ملتوی کیا جارہا ہے— فوٹو:فائل

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ایک بار پھر کل تک ٹل گیا۔

آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض کی صدارت ہوا۔

اجلاس شروع ہوتے ہی کل دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ 3 روز سے مسلسل اجلاس تاخیر کا شکار ہو کر ملتوی کیا جارہا ہے 

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اپنا وزیراعظم لانا چاہتے ہیں جبکہ صدر بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے خواہاں ہیں۔

پی ٹی آئی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے بھی آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اپنا قائد ایوان لانے کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دی ہے۔

https://youtu.be/AhjRKHBhxKw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں