پاکستان اور چین پرامن افغانستان کے بارے میں متفق ہیں: بلاول
پاکستان اور چین پرامن افغانستان کے بارے میں متفق ہیں: بلاول
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی اور پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کےدرمیان باہمی دلچسپی اور تجارتی تعلقات ہیں، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے، چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی اور پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پرامن افغانستان کے بارے میں دونوں ممالک متفق ہیں۔
https://youtu.be/3cHI2o85f7o