جے آئی ٹی نے عمران خان سے بیانیے، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے: بابر اعوان 31

جے آئی ٹی نے عمران خان سے بیانیے، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے: بابر اعوان

جے آئی ٹی نے عمران خان سے بیانیے، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے: بابر اعوان

جے آئی ٹی نے عمران خان سے بیانیے، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے: بابر اعوان

تحریک انصا ف کے وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے کوئی متعلقہ سوال نہیں کیا، وہ سوال پوچھے جا رہے ہیں جن کا تفتیش سے کوئی تعلق نہیں۔

بابر اعوان نے کہا کہ جے آئی ٹی نے عمران خان کے بیانیے سے متعلق پوچھا، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوالات کیےگئے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس حملے کا جوڈیشل کمپلیکس پیشی سےکیا تعلق ہے؟اعظم سواتی اور شہباز گِل سے متعلق سوالات کاجے آئی ٹی سے کیا تعلق ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں