شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں: طارق بشیر چیمہ 26

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں: طارق بشیر چیمہ

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں: طارق بشیر چیمہ

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں: طارق بشیر چیمہ

بہاولپور: وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ  شاہد خاقان عباسی کو مفت آٹا پیکج میں 20 ارب روپے کی کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔

مفت آٹا پیکج صوبائی حکومت کے معاملے پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کہنا ہے کہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی ذمہ داری گندم فراہم کرنا تھی وہ ہم نے پوری کردی۔

طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ پولٹری فیڈ میں سویا بین کا استعمال مضر صحت ہے، سویابین کے دو جہازوں کو واپس بھیج دیا گیا ہے، کبھی پاکستان گندم اور کپاس ایکسپورٹ کرتا تھا  اب امپورٹ کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  شاہد خاقان عباسی کو مفت آٹا پیکج میں 20 ارب کی کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔

طارق بشیر چیمہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ عمران خان جھوٹا شخص ہے،  عمران خان اب فارغ ہو چکے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں،  پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے سنجیدہ تھی ہی نہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=3cHI2o85f7o

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں