Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد: پابندی کے باوجود ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ

اسلام آباد:  پابندی کے باوجود  اسلام آباد میں ریلی نکالنے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر،  راجہ خرم نواز  سمیت 180 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگردفعات کے تحت تھانہ مارگلہ میں  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

   مقدمہ  اسد عمر، راجہ خرم نواز سمیت 180 کارکنان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=3cHI2o85f7o
Exit mobile version