89

مردان: مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج

مردان: مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج

مردان:مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج

مردان میں مبینہ طور  پر توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس سلیمان شاہ کے مطابق مردان میں مبینہ طورپر توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

سلیمان شاہ کا کہنا ہےکہ معاملہ حساس نوعیت کا ہونے کے سبب کارروائی کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے اور ایف آئی آر سیل کردی گئی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=g7e-gmDM8n8&t=4s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں