33

کوئی پولیس لائنز کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرے تو کسی قانونی کارروائی سے گریز نہ کیا جائے،اسلام آباد پولیس

کوئی پولیس لائنز کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرے تو کسی قانونی کارروائی سے گریز نہ کیا جائے،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (نیو ڈسک)پولیس لائنز سے مظاہرین کو پسپا کردیا گیا ہے۔تمام نفری کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کوئی پولیس لائنز کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرے تو کسی قانونی کارروائی سے گریز نہ کیا جائے۔پولیس لائنز کی طرف بڑھنے والوں کو بھرپور طریقے سے جواب دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں