43

پولیس تحفظ مرکز شیخوپورہ نے ایک اور گھر اجڑنے سے بچا لیا

پولیس تحفظ مرکز شیخوپورہ نے ایک اور گھر اجڑنے سے بچا لیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)

پولیس تحفظ مرکز نے ایک اور گھر اجڑنے سے بچا لیا- تفصیلات کے مطابق یاسر ولد خان محمد نامی نشہ کے عادی شخص کو پولیس تحفظ مرکز شیخوپورہ کی ٹیم نے برائے علاج معالجہ نئی زندگی فاؤنڈیشن کے حوالے کیا جو نشہ چھڑوا کر نئی زندگی دیں گے- اس حوالے سے صحافی و کالمسٹ شیخ محمد طیب سے گفتگو کرتے ہوئے

انچارج پولیس تحفظ مرکز شیخوپورہ حسنین بشیر کا کہنا تھا کہ ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایات کے مطابق مستحق افراد کے لئے بالکل مفت سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں