29

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب انسدادِ ہراسگی خاتون پولیس اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی شکایت تحقیقات کرے اور 90 دن کے اندر کارروائی مکمل کرے۔

عارف علوی نے کہا ہےکہ منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا ناقابلِ تنسیخ بنیادی حق ہے، آئین نہ صرف شکایت کنندہ بلکہ ملزمان کے حقوق کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں