مؤرخ سندھ گل حسن کلمتی کی وفات پر دلی دکھ ہے ، وہ کراچی کی بنیادی تاریخ کی پہچان تھے ۔ سینیٹر سسئ پلیجو 30

مؤرخ سندھ گل حسن کلمتی کی وفات پر دلی دکھ ہے ، وہ کراچی کی بنیادی تاریخ کی پہچان تھے ۔ سینیٹر سسئ پلیجو

مؤرخ سندھ گل حسن کلمتی کی وفات پر دلی دکھ ہے ، وہ کراچی کی بنیادی تاریخ کی پہچان تھے ۔ سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ نمائندہ
مؤرخ سندھ گل حسن کلمتی کی وفات پر دلی دکھ ہے ، وہ کراچی کی بنیادی تاریخ کی پہچان تھے ۔ سینیٹر سسئ پلیجو
سوئم کے موقع پر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ کے بعد گفتگو پیپلز پارٹی مرکزی رہنما سینیٹر سسئ پلیجو نے گزشتہ روز محقق ، ادیب اور نامور شخصیت گل حسن کلمتی کے انتقال پر انکے گوٹھ پہنچکر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر سسئ پلیجو کا کہنا تھا کہ گل حسن کلمتی ایک متحرک مؤرخ تھے ، ان سے کراچی کی قدیمی بنیادی تاریخ ملی ، وہ کتابوں کے مصنف ، محقق اور ادیب تھے ۔

گل حسن کلمتی کی وفات سے ایک خلا پیدا ہوا ہے ، تاریخ اپنے عظیم مؤرخ سندھ کو یاد رکھے گی ، گل حسن کلمتی کا چھوڑا ہوا علمی مواد نوجوان نسل کے کام آتا رہے گا ۔ سینیٹر سسئ پلیجو نے گوٹھ ملا عرضی گڈاپ ٹاؤن پہنچکر علی نواز کلمتی و دیگر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی بھی کی ، اس موقع پر فارق پلیجو ، یعقوب پلیجو ، سکندر چانڈیو ، ایاز سومرو ، تنویر حیدر پلیجو ، مراد ناہیو ، عرس ملاح و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں