41

بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ

بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ

بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ

ژوب میں  جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ژوب میں  سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں