اگر اختیارات آسانی سے نہیں ملے تو چھین کر لیں گے: حافظ نعیم
اگر اختیارات آسانی سے نہیں ملے تو چھین کر لیں گے: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت جو اختیارات ہیں وہ بلدیاتی اداروں کو دینا پڑیں گے، اگر اختیارات آسانی سے نہیں ملے تو چھین کر لیں گے۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ہماری غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے لیکن ہم انہیں کراچی کے ڈپٹی میئر کا عہدہ آفر کریں گے۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےانتخابی نتائج کوتبدیل کیا، اپنی مرضی کی حلقہ بندیاں کیں، اگر اختیارات آسانی سے نہیں ملے تو چھین کر لیں گے، آئین کے تحت جو اختیارات ہیں وہ بلدیاتی اداروں کو دینے پڑیں گے۔