بطور شہری جاننا چاہتا ہوں خودکش حملے میں کون ملوث ہے: سراج الحق
بطور شہری جاننا چاہتا ہوں خودکش حملے میں کون ملوث ہے: سراج الحق
ژوب میں خود پر ہونے والے خودکش حملےکے بعدکوئٹہ میں پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا ہےکہ بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں، جو حکومت تحفظ نہیں دے سکتی وہ ایوان چھوڑ دے۔