الیکشن کمیشن: ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن: ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔
پی ٹی آئی نے استدعا کی تھی کہ معلومات اکٹھی کرنے کے لیے 4 ماہ کا عرصہ دیا جائے۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جس میں پی ٹی آئی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 30 مئی تک شوکاز کا جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے۔