Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الیکشن کمیشن: ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن: ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن: ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات دینے والے بینک ملازمین پر جرح کی اجازت دی جائے اور  اسکروٹنی کمیٹی کے ممبران پر بھی جرح کرنے کی اجازت دی جائے۔

پی ٹی آئی نے استدعا کی تھی کہ معلومات اکٹھی کرنے کے لیے 4 ماہ کا عرصہ دیا جائے۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جس میں پی ٹی آئی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 30 مئی تک شوکاز کا جواب دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

Exit mobile version